مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4066
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : ذُكِرَ لَنَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : إِنَّ فِيكُمْ قَوْمًا يَتَعَبَّدُونَ حَتَّى يُعْجِبُوا النَّاسَ وَتُعْجِبَهُمْ أَنْفُسُهُمْ ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں ذکر کیا گیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے درمیان کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو (بظاہر) اس قدر کثرت سے عبادت کریں گے کہ لوگ ان کی عبادت دیکھ کر حیران رہ جائیں گے اور وہ خود بھی اپنی عبادت کی وجہ سے خود پسندی میں مبتلا ہو جائیں گے، وہ دین سے اس طرح (تیزی کے ساتھ) نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے آر پار نکل جاتا ہے“۔