مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3943
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : إِنِّي قَدِ اصْطَنَعْتُ خَاتَمًا ، فَلَا يَنْقُشَنَّ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِهِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میں نے (اپنے لیے) ایک انگوٹھی تیار کروائی ہے، لہٰذا اب کوئی دوسرا شخص اس کے نقش جیسا نقش (اپنی انگوٹھی پر) ہرگز نہ بنوائے۔“