مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3939
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ ، فَقَالَ : طُوبَى لَهُ إِنْ لَمْ يَكُنْ عَرِيفًا .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «طُوبَى لَهُ إِنْ لَمْ يَكُنْ عَرِيفًا» ”اس کے لیے جنت کی خوشخبری اور کامیابی ہے اگر یہ (عوام کا) نگران یا سرکاری عہدیدار نہ رہا ہو۔“