مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3813
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، اطَّلَعَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ مِنْ خَلَلٍ ، فَسَدَّدَ لَهُ بِمِشْقَصٍ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ایک شخص نے (دیوار کے) کسی سوراخ یا شگاف سے نبی کریم ﷺ کے ہاں جھانکا، تو آپ ﷺ نے ایک چوڑے پھل والے تیر کے ذریعے اس کی طرف نشانہ لیا۔“