مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3792
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَطُّ صَلَّى صَلَاةَ الْمَغْرِبِ حَتَّى يُفْطِرَ، وَلَوْ كَانَ عَلَى شَرْبَةٍ مِنْ مَاءٍ»ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی اس حال میں نہیں دیکھا کہ آپ ﷺ نے افطار کیے بغیر مغرب کی نماز ادا فرمائی ہو، خواہ وہ افطار محض پانی کے ایک گھونٹ ہی سے کیوں نہ ہوتا۔“