مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3750
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : إِنْ كَانَ الرَّجُلُ لَيَأْتِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسْلِمُ لِلشَّيْءِ مِنَ الدُّنْيَا ، لَا يُسْلِمُ إِلَّا لَهُ ، فَمَا يُمْسِي حَتَّى يَكُونَ الْإِسْلَامُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”بسا اوقات کوئی شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوتا اور محض کسی دنیاوی مفاد کے حصول کی خاطر اسلام قبول کرتا اور اس کا مقصدِ اسلام اس کے سوا کچھ نہ ہوتا، مگر ابھی شام نہ ہونے پاتی کہ اسلام اسے دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، ان سب سے بڑھ کر محبوب ہو جاتا تھا۔“