مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3699
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، نَحْوَهُ .
ترجمہ
حمید رحمہ اللہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی کی مثل (سابقہ روایت کے ہم معنی) نقل کیا ہے۔