مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3621
شَرِيكٌ ، عَنْ أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِعَامَةَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَرِيكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : اخْتَضِبُوا بِالْحِنَّاءِ فَإِنَّهُ طَيِّبُ الرِّيحِ يُسَكِّنُ الدَّوْخَةَ .
قَالَ أَبُو يَعْلَى : لَا أَدْرِي شَرِيكٌ هَذَا هُوَ ابْنُ أَبِي نَمِرٍ أَمْ لَا .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: «اخْتَضِبُوا بِالْحِنَّاءِ؛ فَإِنَّهُ طَيِّبُ الرِّيحِ يُسَكِّنُ الدَّوْخَةَ» ”تم مہندی کا خضاب لگایا کرو؛ کیونکہ یہ خوشبو دار ہوتی ہے اور سر چکرانے کی کیفیت (دوار) کو سکون پہنچاتی ہے“، امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نہیں جانتا کہ (اس سند میں مذکور) یہ شریک، ابن ابی نمر ہی ہیں یا کوئی اور“۔