❮
❯
حدیث نمبر: 3541
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِمَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ مِغْفَرٌ ، فَقِيلَ : هَذَا ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ فَقَالَ : اقْتُلُوهُ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ فتح مکہ کے سال (مکہ میں) تشریف لائے تو آپ ﷺ کے سرِ مبارک پر خود (لوہے کی ٹوپی) تھی، چنانچہ آپ ﷺ سے عرض کیا گیا کہ: ”یہ ابن خطل ہے جو کعبہ کے پردوں سے لٹکا ہوا ہے“، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اسے قتل کر دو“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 3541
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1749، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1357، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1693، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2867، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2685، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1938، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 16، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3528»