❮
❯
حدیث نمبر: 3535
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ حَتَّى يُقَالَ : قَدْ صَامَ ، وَيُفْطِرُ حَتَّى يُقَالَ : قَدْ أَفْطَرَ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ”(کبھی نفلی) روزے رکھتے رہتے یہاں تک کہ کہا جاتا کہ اب آپ ﷺ روزے ہی رکھیں گے، اور (کبھی) روزے رکھنا ترک فرما دیتے یہاں تک کہ کہا جاتا کہ اب آپ ﷺ روزے نہیں رکھیں گے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 3535
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1090، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 769، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12213، 12421، 12762، 12990، 13061، 13238، 13370، وأخرجه فتح الباري برقم: 1090، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2134، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3522»