❮
❯
حدیث نمبر: 3512
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ : يَا خَالُ ، قُلْ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، فَقَالَ : خَالٌ أَمْ عَمٌّ ؟ قَالَ : لَا ، بَلْ خَالٌ ، وَقَالَ : خَيْرٌ لِي أَنْ أَقُولَهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ .
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انصار کے ایک صاحب کی عیادت فرمائی اور ان سے ارشاد فرمایا: ”اے ماموں! «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ”اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں“ کہو۔“ انہوں نے دریافت کیا: (آپ کی نسبت سے) میں ماموں ہوں یا چچا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم ماموں ہو۔“ انہوں نے عرض کی: کیا یہ کلمہ پڑھنا میرے لیے بہتر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جی ہاں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أنس بن مالك / حدیث: 3512
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12134، 13414، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3309، 3310، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1829، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3499»