مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه— ابو بکر الصدیق کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو بکر الصدیق کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 35
وَحَدَّثَنَا الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنِ ابْنِ شَوْذَبٍ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ سُبَيْعٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ .
عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ ، أَنَّهُ مَرِضَ ، فَلَمَّا كُشِرَ عَنْهُ ، قَالَ : أَيُّهَا النَّاسُ ، إِنِّي لَمْ آلُكُمْ نُصْحًا ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : يَخْرُجُ الدَّجَّالُ مِنْ أَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ يُقَالُ لَهَا : خُرَاسَانُ ، يَتْبَعُهُ قَوْمٌ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ .
وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ ابْنِ كَثِيرٍ ، وَلَمْ يُتِمَّهُ هَارُونُ كَمَا أَتَمَّهُ الدَّوْرَقِيُّ .
ترجمہ
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیمار ہوئے، پھر جب انہیں افاقہ ہوا تو فرمایا: ”اے لوگو! میں نے تمہاری خیر خواہی میں کوئی کمی نہیں کی۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ’دجال مشرق کی ایک سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، اس کے پیچھے ایسے لوگ ہوں گے جن کے چہرے گویا (چوڑی) ڈھالیں ہیں۔‘“
امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ الفاظ ابن کثیر کی روایت کے ہیں، اور ہارون نے اسے اس طرح پورا بیان نہیں کیا جس طرح دورقی نے پورا بیان کیا۔“