مسند أبي يعلى الموصلي
مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه— علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 298
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ ، وَأَنْ أَقْسِمَ جُلُودَهَا ، وَجِلَالَهَا ، وَأَمَرَنِي أَنْ لَا أُعْطِيَ الْجَزَّارَ مِنْهَا شَيْئًا ، نَحْنُ نُعْطِيهِ مِنْ عِنْدِنَا .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں آپ ﷺ کی قربانی کے اونٹوں (کے ذبح اور دیگر امور) کی نگرانی کروں اور ان کی کھالیں اور ان کے جھول (جانوروں پر ڈالے جانے والے کپڑے) تقسیم کر دوں، نیز آپ ﷺ نے مجھے یہ حکم بھی دیا کہ میں قصاب کو (مزدوری کے طور پر) ان میں سے کچھ نہ دوں، بلکہ ہم اسے اپنے پاس سے (اجرت) ادا کریں گے۔“