مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أنس بن مالك— انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ باب: انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2763
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : أَتَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً حَافِيًا ، فَقَالَ : ارْكَبْهَا ، قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّهَا بَدَنَةٌ ، قَالَ : ارْكَبْهَا ، فَرَكِبَهَا .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک ایسے شخص کے پاس تشریف لائے جو پیدل چلتے ہوئے قربانی کے ایک اونٹ کو ہانک کر لے جا رہا تھا، آپ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ“، اس شخص نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ تو قربانی کا جانور (بَدَنہ) ہے، آپ ﷺ نے (تاکیداً) فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ“، چنانچہ وہ اس پر سوار ہو گیا۔