❮
❯
حدیث نمبر: 2696
حَدَّثَنَا مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : إِذَا رَمَيْتُمُ الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَكُمْ كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا النِّسَاءَ ، فَقَالَ رَجُلٌ : يَا أَبَا الْعَبَّاسِ : الطِّيبُ ؟ قَالَ : أَمَّا أَنَا فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُضَمِّخُ رَأْسَهُ بِالْمِسْكِ ، أَوَطِيبٌ ذَاكَ أَمْ لَا ؟ .
ترجمہ

سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب تم جمرہ کی رمی کر لو تو تمہارے لیے ہر چیز حلال ہو جاتی ہے سوائے عورتوں کے۔“ اس پر ایک شخص نے دریافت کیا: اے ابوالعباس! کیا خوشبو لگانا بھی حلال ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے سرِ مبارک پر مشک ملتے ہوئے دیکھا ہے، اب (تم خود ہی بتاؤ کہ) کیا وہ خوشبو ہے یا نہیں؟“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / أول مسند ابن عباس / حدیث: 2696
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون شطره الأول»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 3084، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3041، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3194، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12705، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2688»