مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2685
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ الدَّيْلَمِيِّ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، {وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ} [النجم: 61] قَالَ: كَانُوا يَمُرُّونَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم شَامِخِينَ. «أَلَمْ تَرَ إِلَى الْعِجْلِ كَيْفَ يَخْطِرُ شَامِخًا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿وَأَنْتُمْ سَامِدُونَ﴾ کے متعلق مروی ہے کہ ”کفار و مشرکین نبی کریم ﷺ کے پاس سے اپنی گردنیں تان کر اور تکبر کے ساتھ گزرتے تھے،“ (اس مفہوم کی وضاحت کے لیے انہوں نے فرمایا) «أَلَمْ تَرَ إِلَى الْعِجْلِ كَيْفَ يَخْطِرُ شَامِخًا» ”کیا تم نے بچھڑے کو نہیں دیکھا کہ وہ کس طرح (اپنے سر کو) بلند کر کے اور اکڑ کر چلتا ہے؟“