مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2671
وَأَخْبَرَنِي بَعْضُ، أَصْحَابِنَا أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: «وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اور آپ ﷺ نے اپنے دونوں پاؤں دھوئے۔“