مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2658
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَرَبِيٍّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِ اللَّهِ عز وجل {فَانْظُرْ إِلَى طَعَامِكَ وَشَرَابِكَ لَمْ يَتَسَنَّهْ} [البقرة: 259] قَالَ: «لَمْ يَتَغَيَّرْ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ عکرمہ رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس ارشاد ﴿فَانْظُرْ إِلَى طَعَامِكَ وَشَرَابِكَ لَمْ يَتَسَنَّهْ﴾ کے متعلق بیان کیا کہ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس سے مراد یہ ہے کہ وہ تبدیل نہیں ہوا (یعنی طویل عرصہ گزرنے کے باوجود اس کے ذائقے، رنگ یا بو میں کوئی تغیر اور خرابی پیدا نہیں ہوئی)۔“