مسند أبي يعلى الموصلي
مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه— علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 265
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ .
عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، مَا لَكَ تَنَوَّقُ فِي قُرَيْشٍ وَتَدَعُنَا ؟ قَالَ : وَعِنْدَكُمْ شَيْءٌ ؟ قَالَ : قُلْنَا : نَعَمِ ، ابْنَةُ حَمْزَةَ ، قَالَ : فَقَالَ : إِنَّهَا لَا تَحِلُّ لِي ، هِيَ ابْنَةُ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا بات ہے کہ آپ قریش میں تو (نکاح کے لیے) بہترین انتخاب فرماتے ہیں اور ہمیں نظر انداز کر دیتے ہیں؟“ آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: ”کیا تمہارے پاس کوئی (ایسا رشتہ) ہے؟“ ہم نے عرض کیا: ”جی ہاں، سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی۔“ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ میرے لیے حلال نہیں ہے، وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی (رضاعی بھتیجی) ہے۔“