مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2647
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ : سَمِعْتُ شُعْبَةَ يَقُولُ : إِنَّ هَذَا الْحَدِيثَ يَصُدُّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللهِ ، وَعَنِ الصَّلَاةِ وَعَنْ صِلَةِ الرَّحِمِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ .
ترجمہ
عبدالرحمن بن مہدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے شعبہ رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”بے شک یہ حدیث (یعنی اس کے حصول اور طلب میں حد سے زیادہ انہماک) تمہیں اللہ کے ذکر، نماز اور صلہ رحمی سے روک دیتی ہے، تو ﴿فَهَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ﴾ ”کیا تم باز آنے والے ہو؟““