مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2645
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: لَقَّنْتُ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، فَحَدَّثَنِي بِهِ فَرَجَعَ عَنْهُ، ثُمَّ قَالَ: «إِذَا أَرَدْتَ أَنْ يُكَذَّبَ صَاحِبُكَ فَلَقِّنْ»ترجمہ
حماد بن زید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سلمہ بن علقمہ رحمہ اللہ کو (ایک بات کی) تلقین کی، تو انہوں نے وہ بات مجھے بیان کر دی لیکن پھر اس سے رجوع کر لیا اور فرمایا: ”جب تم یہ چاہو کہ تمہارے ساتھی کو جھٹلا دیا جائے تو اسے تلقین کیا کرو (یعنی اس کے ذہن میں اپنی بات ڈالا کرو)۔“