مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2637
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ : قُرِئَ عَلَى بِشْرِ بْنِ الْوَلِيدِ أَخْبَرَكُمْ أَبُو يُوسُفَ عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْهَا عَنِ الْحَائِضِ تَقْضِي الصِّيَامَ وَلَا تَقْضِي الصَّلَاةَ ، فَقَالَتْ لَهَا : أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ ؟ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَقْضِي الصِّيَامَ وَلَا نَقْضِي الصَّلَاةَ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے ان سے اس حائضہ عورت کے متعلق سوال کیا جو روزوں کی قضا تو کرتی ہے لیکن نماز کی قضا نہیں کرتی، تو آپ رضی اللہ عنہا نے اس سے دریافت فرمایا: ”کیا تم حروریہ (خارجی) ہو؟ ہم رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ ہوا کرتی تھیں تو ہم روزوں کی قضا تو کرتی تھیں لیکن نمازوں کی قضا نہیں کرتی تھیں۔“