مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2620
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : قُرِئَ عَلَى بِشْرٍ : أَخْبَرَكُمْ أَبُو يُوسُفَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، وَالْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَائِمًا ، ثُمَّ يَجْلِسُ ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ ، فَزَادَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى حَرْفًا ، قَالَ : فَجَلَسَ جُلُوسًا خَفِيفًا .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ جمعہ کے دن کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے، پھر آپ ﷺ تشریف فرما ہوتے، پھر دوبارہ قیام فرما کر خطبہ دیتے تھے“؛ جبکہ راوی ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے ایک جملے کا اضافہ کیا کہ ”آپ ﷺ کا وہ بیٹھنا بالکل مختصر ہوتا تھا“۔