مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2548
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ ، عَنْ صُهَيْبٍ الْبَصْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُصَلِّي ، فَجَاءَتْ جَارِيَتَانِ مِنْ قُرَيْشٍ ، فَأَخَذَتَا بِرُكْبَتَيْهِ ، أَظُنُّهُ قَالَ : فَفَرَّعَ ، أَوْ فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَصَلَّى ، وَجِئْتُ أَنَا وَغُلَامٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ عَلَى حِمَارٍ ، فَمَرَرْنَا بَيْنَ يَدَيْهِ ، ثُمَّ دَخَلْنَا فِي الصَّلَاةِ فَلَمْ يَنْصَرِفْ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ نماز ادا فرما رہے تھے کہ قریش کی دو بچیاں آئیں اور انہوں نے آپ ﷺ کے گھٹنوں کو تھام لیا، (راوی کو شک ہے کہ) آپ ﷺ نے ان کے درمیان صلح کرائی یا انہیں ایک دوسرے سے جدا کیا اور اپنی نماز جاری رکھی؛ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ پھر میں اور بنو ہاشم کا ایک لڑکا ایک گدھے پر سوار ہو کر آئے اور ہم آپ ﷺ کے سامنے سے گزرے، پھر ہم نماز میں شامل ہو گئے اور آپ ﷺ نے (ہمارے گزرنے کی وجہ سے) اپنی نماز قطع نہیں فرمائی۔“