مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2444
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ الْوَرْدِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ حَبِيبٍ ، أَوْ كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ ، فَإِنَّ ذَلِكَ يُؤْذِي مِنْهُ ، وَاللهُ يَكْرَهُ أَذَى الْمُؤْمِنِ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”دو آدمی اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں؛ کیونکہ یہ عمل اسے اذیت دیتا ہے، اور اللہ تعالیٰ کسی مؤمن کو تکلیف پہنچانے کو ناپسند فرماتا ہے“۔