مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2436
حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ الْحَوَارِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قِيلَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَنُفْضِي إِلَى نِسَائِنَا فِي الْجَنَّةِ كَمَا نُفْضِي إِلَيْهِنَّ فِي الدُّنْيَا ؟ قَالَ : وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ ، إِنَّ الرَّجُلَ لَيُفْضِي بِالْغَدَاةِ الْوَاحِدَةِ إِلَى مِائَةِ عَذْرَاءَ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ (رسول اللہ ﷺ سے) عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! کیا ہم جنت میں اپنی عورتوں سے ویسے ہی ہم بستر ہوں گے جیسے دنیا میں ان سے ملتے ہیں؟“ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! بے شک ایک جنتی شخص ایک ہی صبح میں سو کنواریوں کے پاس جائے گا۔“