مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2421
قَالَ عَطَاءٌ: فَبَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: «لَوْ غَسَلَ جَسَدَهُ وَتَرَكَ رَأْسَهُ حَيْثُ أَصَابَهُ الْجِرَاحُ أَجْزَأَهُ»ترجمہ
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مجھے یہ خبر پہنچی کہ نبی کریم ﷺ سے اس معاملے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اگر وہ اپنے بدن کو دھو لیتا اور سر کے اس حصے کو (دھونے سے) چھوڑ دیتا جہاں اسے زخم پہنچا تھا تو یہ اس کے لیے کافی ہو جاتا۔“