مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2356
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «لَا تَسْتَقْبِلُوا السُّوقَ وَتُحَفِّلُوا وَلَا يُنْفِقْ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بازار آنے والے تجارتی قافلوں سے راستے ہی میں جا کر سودا نہ کرو، جانوروں کے تھنوں میں دودھ روک کر انہیں زیادہ دودھ والا ظاہر نہ کرو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے مال کی مصنوعی طور پر کھپت نہ بڑھائے۔“