مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2337
حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَجُلًا وَقَصَهُ بَعِيرُهُ ، فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يُغَسَّلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ ، وَلَا يُمَسَّ طِيِبًا ، وَلَا يُكَفَّنَ ، وَلَا يُخَمَّرَ رَأْسُهُ ، وَقَالَ : إِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّدًا .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص کو اس کی اونٹنی نے (نیچے گرا کر) ہلاک کر دیا تو رسول اللہ ﷺ نے اس کے متعلق حکم ارشاد فرمایا کہ ”اسے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دیا جائے، اسے خوشبو نہ لگائی جائے، اسے (سر چھپانے والا) کفن نہ دیا جائے اور نہ ہی اس کا سر ڈھانپا جائے“ اور آپ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اسے قیامت کے دن (حج کا) تلبیہ پکارتے ہوئے اٹھایا جائے گا۔“