❮
❯
حدیث نمبر: 2294
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : إِنَّ الشَّيْطَانَ أَيِسَ أَنْ يَعْبُدَهُ الْمُصَلُّونَ ، وَلَكِنْ بِالتَّحْرِيشِ بَيْنَهُمْ .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ نمازی اس کی پرستش کریں گے، لیکن وہ ان کے درمیان فتنہ و فساد اور باہمی اشتعال انگیزی پیدا کرنے کی تگ و دو میں لگا ہوا ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 2294
درجۂ حدیث محدثین: رجاله رجال الصحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى [برقم 2095]»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2812، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1937، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13957، 14402، 14523، 14698، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5941، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1669، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2290»