مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2194
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «لَا تَسُبُّوا اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَلَا الشَّمْسَ وَلَا الْقَمَرَ وَلَا الرِّيَاحَ، فَإِنَّهَا تُرْسِلُ رَحْمَةً لِقَوْمٍ، وَعَذَابًا لِقَوْمٍ»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «لَا تَسُبُّوا اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ وَلَا الشَّمْسَ وَلَا الْقَمَرَ وَلَا الرِّيَاحَ، فَإِنَّهَا تُرْسِلُ رَحْمَةً لِقَوْمٍ، وَعَذَابًا لِقَوْمٍ» ”تم لوگ رات اور دن کو گالی مت دو اور نہ ہی سورج، چاند اور ہواؤں کو برا بھلا کہو، کیونکہ یہ (اللہ کے حکم سے) کسی قوم کے لیے رحمت بنا کر بھیجی جاتی ہیں اور کسی قوم کے لیے عذاب کا باعث بنتی ہیں۔“