مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه— عمر بن الخطاب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: عمر بن الخطاب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 218
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ .
أَنَّ عُمَرَ قَبَّلَهُ - يَعْنِي الْحَجَرَ - وَالْتَزَمَهُ ، وَقَالَ : رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا .
ترجمہ
سوید بن غفلہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حجرِ اسود کا بوسہ لیا، اسے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا: ”میں نے ابوالقاسم ﷺ کو دیکھا کہ وہ تمہارے ساتھ نہایت درجے کی عقیدت و محبت کا برتاؤ فرماتے تھے“۔