❮
❯
حدیث نمبر: 2179
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْهِلَالِيُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَا سَمِعْنَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَاحَ لَنَا بِشَيْءٍ مِنَ الدُّعَاءِ عَلَى الْجَنَائِزِ وَلَا أَبُو بَكْرٍ وَلَا عُمَرُ .
ترجمہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ ﷺ کو نہیں سنا کہ آپ ﷺ نے جنازوں پر پڑھی جانے والی کسی (مخصوص) دعا کو ہمارے سامنے صراحت کے ساتھ ظاہر فرمایا ہو، اور نہ ہی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے (کسی خاص دعا کی صراحت کی)۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند جابر / حدیث: 2179
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه الخصيب في "تاريخه" [5/ 186، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2176»