مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2124
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَابِرٍ : أَنَّهُ بَاعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعِيرًا ، وَاشْتَرَطَ ظَهْرَهُ إِلَى أَهْلِهِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”انہوں نے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ ایک اونٹ فروخت کیا اور اپنے گھر والوں تک پہنچنے کے لیے اس کی پیٹھ (یعنی سواری) کو اپنے لیے خاص رکھنے کی شرط رکھی۔“