مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2088
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ أَرَادَ أَنْ يَصُومَ ، فَلْيَتَسَحَّرْ وَلَوْ بِشَيْءٍ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص روزہ رکھنے کا ارادہ کرے اسے چاہیے کہ وہ سحری کرے، خواہ وہ کسی معمولی چیز ہی کے ساتھ کیوں نہ ہو۔“