مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2016
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: وُلِدَ لِرَجُلٍ مِنَّا غُلَامٌ فَسَمَّاهُ الْقَاسِمَ، فَقُلْنَا: لَا نُكَنِّيكَ أَبَا الْقَاسِمِ وَلَا نُنْعِمُكَ عَيْنًا، فَأَتَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ»ترجمہ
محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ہم میں سے ایک شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہوا تو اس نے اس کا نام 'قاسم' رکھ دیا، جس پر ہم نے اس سے کہا کہ ”ہم تجھے 'ابو القاسم' کی کنیت نہیں دیں گے اور نہ ہی اس معاملے میں تیری آنکھیں ٹھنڈی کریں گے“، چنانچہ وہ شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور آپ ﷺ سے اس بات کا تذکرہ کیا، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اس کا نام عبدالرحمٰن ہے“۔