مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1993
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ .
ترجمہ
اسحاق رحمہ اللہ نے حماد رحمہ اللہ سے، انہوں نے اپنی اسی (سابقہ) سند کے ساتھ اسی کی مثل حدیث بیان کی ہے۔