❮
❯
حدیث نمبر: 1764
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ ، عَنْ أَبِي عُشَّانَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، قَالَ : مَنْ كَانَتْ لَهُ أَوْ كَانَ لَهُ ثَلَاثُ بَنَاتٍ فَصَبَرَ عَلَيْهِنَّ ، فَأَطْعَمَهُنَّ ، وَسَقَاهُنَّ ، وَكَسَاهُنَّ مِنْ جِدَتِهِ ، كُنَّ لَهُ حِجَابًا مِنَ النَّارِ .
ترجمہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان کی (پرورش کی) خاطر صبر کرے، انہیں اپنی وسعت کے مطابق کھلائے، پلائے اور لباس فراہم کرے، تو وہ (بیٹیاں) اس کے لیے جہنم کی آگ سے آڑ بن جائیں گی۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عقبة بن عامر الجهني / حدیث: 1764
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3669، وأخرجه مسند أحمد برقم: 16950، وأخرجه فتح الباري برقم: 5649، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1758»