مسند أبي يعلى الموصلي
مسند البراء بن عازب— البراء بن عازب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ باب: البراء بن عازب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1712
قَالَ شُعْبَةُ: قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: وَقَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ: «يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ»ترجمہ
ابو الاحوص رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (دعا کے ان الفاظ کا ذکر کرتے ہوئے) کہا: «يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ» ”جس دن تو اپنے بندوں کو دوبارہ زندہ کر کے اٹھائے گا“۔