❮
❯
حدیث نمبر: 161
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الدَّرَاوَرْدِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : « أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخِيَارِ أَئِمَّتِكُمْ مِنْ شِرَارِهِمُ ؟ الَّذِينَ تُحِبُّونَهُمْ وَيُحِبُّونَكُمْ ، وَيَدْعُونَ لَكُمْ وَتَدْعُونَ لَهُمْ ، وَشِرَارُ أَئِمَّتِكُمُ الَّذِينَ تُبْغِضُونَهُمْ وَيُبْغِضُونَكُمْ ، وَتَلْعَنُونَهُمْ وَيَلْعَنُونَكُمْ » .
ترجمہ

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین اور بدترین حکمرانوں کی خبر نہ دوں؟ (بہترین وہ ہیں) جن سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت کرتے ہیں، وہ تمہارے حق میں دعا کرتے ہیں اور تم ان کے حق میں دعا کرتے ہو، جبکہ تمہارے بدترین حکمران وہ ہیں جن سے تم بغض و عداوت رکھتے ہو اور وہ تم سے بغض رکھتے ہیں، تم ان پر لعنت بھیجتے ہو اور وہ تم پر لعنت بھیجتے ہیں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه / حدیث: 161
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح لغيره»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2264، وأخرجه مسند البزار برقم: 290، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7514، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 156»