مسند أبي يعلى الموصلي
مسند معن بن نضلة— معن بن نضلہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ مَعَنْ بْنُ نَضْلَةَ باب: معن بن نضلہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1585
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَاهُ ابْنُ الْمَدِينِيِّ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
ترجمہ
ہمیں ابو یعلیٰ رحمہ اللہ نے خبر دی، انہوں نے اسے ابن المدینی رحمہ اللہ سے ان کی سند کے ساتھ (سابقہ روایت کی) مانند ہی بیان کیا ہے۔