مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عم أبي حرة الرقاشي— ابو حرہ رقاشی کے چچا کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمِّ أَبِي حَرَّةَ الرَّقَاشِيِّ باب: ابو حرہ رقاشی کے چچا کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1570
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ الرَّقَاشِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : لَا يَحِلُّ مَالُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا بِطِيبِ نَفْسٍ مِنْهُ .
ترجمہ
سیدنا ابو حرہ رقاشی کے چچا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کسی بھی مسلمان شخص کا مال اس کی دلی خوشی اور طیبِ خاطر کے بغیر (کسی دوسرے کے لیے) حلال نہیں ہے۔“