مسند أبي يعلى الموصلي
مسند رافع بن مكيث— رافع بن مکیث کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ باب: رافع بن مکیث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1545
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ أَخِي أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصْبِحُ جُنُبًا وَيَصُومُ وَلَا يُفْطِرُ .
ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ (بسا اوقات) اس حالت میں صبح فرماتے کہ آپ ﷺ پر غسلِ جنابت واجب ہوتا، پھر آپ ﷺ روزہ رکھتے اور اسے افطار نہ فرماتے (یعنی غسل سے قبل صبح ہو جانے کے باوجود آپ ﷺ روزہ ترک نہیں فرماتے تھے)۔“