مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جندب بن عبد الله البجلي— جندب بن عبداللہ البجلی کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ باب: جندب بن عبداللہ البجلی کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1524
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، قَالَ سَمِعْتُ جُنْدُبَ الْبَجَلِيَّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ رَاءَى رَاءَى اللَّهُ بِهِ»ترجمہ
سیدنا جندب البجلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ رَاءَى رَاءَى اللَّهُ بِهِ» ”جس نے (نیک نامی اور شہرت کی خاطر اپنی نیکی) لوگوں کو سنائی اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن اس کی حقیقت) لوگوں کو سنا کر اسے رسوا کر دے گا، اور جس نے (اپنی عبادت میں) دکھاوا کیا اللہ تعالیٰ (اس کے عیوب ظاہر کر کے) اسے لوگوں کے سامنے ذلیل و خوار کر دے گا۔“