مسند أبي يعلى الموصلي
عبد الرحمن بن شبل الأنصاري— عبد الرحمن بن شبل الانصاری کی روایت کا بیان۔
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شِبْلٍ الْأَنْصَارِيُّ باب: عبد الرحمن بن شبل الانصاری کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1518
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شِبْلٍ الْأَنْصَارِيُّ
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي زَيْدٌ ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ ، عَنِ الْحُبْرَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : اقْرَءُوا الْقُرْآنَ ، وَلَا تَغْلُوا فِيهِ ، وَلَا تَجْفُوا عَنْهُ ، وَلَا تَأْكُلُوا بِهِ ، وَلَا تَسْتَكْثِرُوا بِهِ .
ترجمہ
سیدنا عبد الرحمن بن شبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «اقْرَءُوا الْقُرْآنَ، وَلَا تَغْلُوا فِيهِ، وَلَا تَجْفُوا، عَنْهُ، وَلَا تَأْكُلُوا بِهِ، وَلَا تَسْتَكْثِرُوا بِهِ» ”تم قرآنِ کریم کی تلاوت کیا کرو، اس کے معاملے میں غلو (حد سے تجاوز) نہ کرو، اس سے بے رخی اختیار نہ کرو، اس کے ذریعے (دنیا) نہ کھاؤ اور اس کے وسیلے سے (مال و جاہ کی) کثرت طلب نہ کرو۔“