❮
❯
حدیث نمبر: 1502
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ بْنِ عَرْفَجَةَ ، وَزَعَمَ أَنَّهُ رَأَى عَرْفَجَةَ جَدَّهُ ، قَالَ : أُصِيبَ أَنْفُ عَرْفَجَةَ يَوْمَ الْكُلَابِ ، فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ ، فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَهَبٍ .
ترجمہ

سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور ان کے پوتے عبد الرحمن بن طرفہ رحمہ اللہ (جو اپنے دادا سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات کا ذکر کرتے ہیں) بیان کرتے ہیں کہ ”جنگِ کُلاب میں سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ کی ناک کٹ گئی تھی، تو انہوں نے چاندی کی ایک ناک بنوائی مگر اس میں تعفن پیدا ہو گیا، چنانچہ نبی کریم ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ وہ سونے کی ناک بنوا لیں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عرفجة بن أسعد / حدیث: 1502
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1770، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5161، 5162، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4232، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18527، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 5047، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1500»