مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمرو بن حريث— عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ باب: عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1470
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : الْكَمْأَةُ مِنَ السَّلْوَى ، وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ .
ترجمہ
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”الکمأۃ (کھمبی) سلویٰ، یعنی اللہ کی عطا کردہ غذا میں سے ہے اور اس کا عرق (پانی) آنکھ کے لیے باعثِ شفا ہے“۔