مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمرو بن حريث— عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ باب: عمرو بن حریث کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1462
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَطَّابِ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رُبَّمَا مَسَّ لِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ .
ترجمہ
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ بسا اوقات نماز کے دوران اپنی داڑھی مبارک کو چھو لیا کرتے تھے۔“