❮
❯
حدیث نمبر: 1334
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ نَبِيِّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ : « نَارُكُمْ هَذِهِ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ نَارِ جَهَنَّمَ ، لِكُلِّ جُزْءٍ مِنْهَا حَرُّهَا » .
ترجمہ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمہاری یہ (دنیاوی) آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے، اور اس کے ہر حصے کی تپش اس (دنیا کی آگ) کے برابر ہے۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / من مسند أبي سعيد الخدري / حدیث: 1334
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2590، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1329»