مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1224
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم {وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ} [مريم: 39] قَالَ: «فِي الدُّنْيَا»ترجمہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ﴾ (اور وہ غفلت میں ہیں) کی تفسیر میں ارشاد فرمایا کہ اس سے مراد ”دنیا میں“ (غافل ہونا) ہے۔